اچھا کیا خدانے برا کیا بندے نے
قسم کلام: مثل
معنی
١ - خیر خدا کی طرف سے ہے اور شر انسان کی طرف سے ہے
اشتقاق
معانی مثل ١ - خیر خدا کی طرف سے ہے اور شر انسان کی طرف سے ہے